کترینہ کیف کےایک دوست نےحال ہی میں انکشاف کیاہےکہ کترینہ نےشادی کےلیے’’ہاں‘‘ کرنےسےپہلے وکی کوشل کےسامنےصرف ایک شرط رکھی تھی کہ وکی کوان کی فیملی، ماں اور بہن بھائیوں کو وہی پیار اور احترام دینا ہوگاجو وہ کترینہ کو دیتے ہیں۔اوراب کترینہ یہ دیکھ کربہت خوش ہیں کہ وکی کوشل ان کے گھر والوں سے بہت اچھے طریقے سےپیش آتےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…

برسبین میں جہاز نے شہریوں کو نائن الیون یاد کرا دیا

آسٹریلیا: برسبین میں کارگو جہاز نےشہریوں کو نائن الیون یادکرا دیا۔ برسبین…

گرمی کی شدت سے 134افراد ہلاک‘درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

وینکوور میںگرمی: کینیڈا کے شہر وینکوور میںگرمی کی شدید لہر سے 134افراد…

19 سالہ نوجوان نے 56 سالہ دادی سے منگنی کرلی

نوجوان ووتھیچائی چنتاراج نے تقریباً 10 سال قبل اپنی منگیتر 56 سالہ…