کترینہ اور وکی کے خاندان پوری تیاری کےساتھ راججستھان میں شادی کےوینیو پرجمع ہوناشروع ہو گئے ہیں شادی کی تیاریوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں سیکورٹی گارڈزکی تصاویرکے بارے میں کہاجا رہا ہےکہ وہ سلمان خان کےگارڈز کےہیں سلمان کےپرسنل گارڈ ‘شیرا’ کی ٹیم نے کترینہ کیف کی شادی کےلیےسیکورٹی فراہم کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…

جاپانی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا ہو گئے

جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس…

فلپائن میں طیارہ حادثے کا شکار, 4 افراد ہلاک

طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش…