قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی برینڈ ایمبیسڈر ہوں گےچیئرمین کشمیر پریمئیر لیگ ارشد خان تنولی کے ساتھ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیر اور کشمیری عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے، کشمیر کاز اور کشمیریوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…

ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کوہرادیا

ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا…

میتھیو ہیڈن کا پاکستانی ٹیم کے لئے اردو میں پیغام

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم…

ہندوستان سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز

اطلاعات کے مطابق ہندوستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور…