وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات نوجوانوں کیلئے روزگار اور وسائل کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا- قیوم نیازی کا کہنا تھا کہ کشمیری نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے،انہوں نے وفاقی حکومت سے کشمیری نوجوانوں کی سرپرستی اور ان کو روزگار کے وسیع مواقع فراہم کرنے کی درخواست کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہم زندہ قوم ہیں:اندرونی معاملات میں مداخلت، پاکستان کا امریکا سے شدید احتجاج:ناظم الامورکی طلبی

 قائمقام امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا…

مری: 4 سالہ بچی نمونیا کے باعث دم توڑ گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے جھیکا گلی میں 4 سالہ…

ایم کیو ایم کے رہنما وفاقی وزیرنے پراپیگنڈہ کرنے والوں کوچُپ کرادیا

کراچی: وفاقی وزیر  برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ…

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی:عوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے…