برسلز: ترجمان یورپی یونین نے ایک بار پھر کشمیریوں کا معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان یورپی یونین نبیلہ مسرالی نے بھارت میں 4 ہزار کشمیریوں کی غیر قانونی حراست کے معاملے پر کہا کہ بھارت کےساتھ انسانی حقوق ڈائیلاگ میں کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے،مئی میں بھی بھارت ای یو سربراہ کانفرنس میں معاملہ اٹھایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور: ڈیفنس میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

لاہور: ڈیفنس میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو…

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مذاق اڑانے کے کیس میں نادیہ خان بری

ایف آئی اےسائبر کرائم نےپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کرلی ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں…