بالی ووڈ فلم ’عاشقی‘ کےایک اورسیکوئل کا اعلان کردیا گیاجس کی شوٹنگ کا آغاز بھی کردیاگیا ہےکارتک جو پہلےسے ہی کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں”عاشقی 3 “کیلئے پروڈیوسر نے کارتک آریان کا انتخاب کیا ہےکارتک آریان رومانوی فلم ’عاشقی‘3 میں مرکزی کردار نبھاتےنظرآئیں گےتاہم ان کے ساتھ بطورِ ہیروئن کونسی اداکارہ ہوں گی یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.