وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ندیم روؤف کی قیادت میں وفد نے ملاقات کیگروپ لیڈر سہیل الطاف، سمال چیمبر کےصدر شیخ آصف ادریس اور چیمبر ممبر اکرام عباسی موجود تھے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ کاروبار کے لئےسازگار ماحول مہیاء کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہےملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.