چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی ہلاکت کےبعد ترجمان بلدیہ کاکہنا تھاکہ شیرکو پھیپھٹروں کی ٹی بی تھی اوروہ گزشتہ 13 روز سے بیمار تھا اور علالت کے باعث ہی شیر کی موت ہوئی ہے۔تاہم شوبز ستارےانتظامیہ کی اس دلیل سےبالکل بھی متفق نہیں ہیں انتظامیہ پر شدید برہمی افسوس کااظہارکرتےہوئے چڑیاگھر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن  نے دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن  نے دوسرے روز…

Blinken says ‘more needs to be done’ to protect Palestinian civilians

US Secretary of State Antony Blinken said that he welcomed Israel’s agreement…