کراچی کےعلاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہےدینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہےلڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی ،پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی سے محبت اور اس کا دفاع کرنے والے ہمیں قومی سلامتی کا درس دیتے ہیں :اسد عمر

اسد عمر نے مودی کا دفاع کرنے والے نوازشریف کے وزیردفاع کوآڑے…

Female police foils criminal’s attempt to flee outside court

Lahore: It is reported that, at Lahore High Court (LHC), a female…

سارہ گِل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی

معروف ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نےپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر…

احسن بھون،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ گروپ سامنے آگیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی امین کے فل کورٹ ریفرنس سےخطاب میں صدرسپریم…