محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا، پنجاب، با لائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر میں چند مقامات پربارش متوقع،مری ،گلیات ،لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال، کراچی سمیت سندھ کے سا حلی علا قوں میں ہلکی بارش جبکہ کرم،چترال، دیر، سوات،بالاکوٹ، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں چند مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوہلو میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 9 اہلکار زخمی

لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے علاقے جنت علی میں لیویز کی…

اسلام آباد اور کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

کراچی میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

خواجہ سراء کے قتل کی واردات کراچی کے علاقے شیرشاہ میں رونما…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…