کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این جی بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی سدرن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی بند کی گئی ہے جس کے تحت کل صبح 8 بجے سے 15 اگست تک سی این جی دستیاب نہیں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست

نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہےجمعرات کے روز…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار900روپے…