کراچی میں خاتون نےایک ساتھ 6 بچوں کوجنم دیا ہےجن میں چار بیٹے اوردو بیٹیاں شامل ہیں، ایک بچہ مردہ حالت میں پیدا ہوا 25 سالہ خاتون کی پہلے بھی ایک اولاد ہےیہ جناح اسپتال کی مریضہ تھیں اور جناح اسپتال کی گائنی وارڈ میں چیک کے لیے آتی تھیں جناح اسپتال کےشعبہ گائنی کی ڈاکٹر عائشہ وارث نےبچوں کی زچگی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 22 جولائی کی رات یا 23 جولائی کی صبح…

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،6 اہلکار شہید 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…