کراچی میں نو محرم الحرام کا مرکزی جلوس نمائش چورنگی سے بر آمد ہوگا، جلوس سے قبل 10:30 پر نشتر پارک میں مجلس عزا منعقد کی جائے گی۔مجلس سے علامہ شہنشاہ نقوی خطاب کریں گے، مرکزی جلوس 12 بجے تک برآمد ہوگا، جلوس کی سیکیورٹی کے لئے پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار معمور ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی…

سارہ قتل کیس: صحافی ایاز امیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم…

کراچی میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

خواجہ سراء کے قتل کی واردات کراچی کے علاقے شیرشاہ میں رونما…

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےکامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت…