لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب دستی بم سےحملہ ہوا ہےجس کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملےسےزخمی افراد میں این ایچ اے ٹول کلیکشن اسٹاف کاممبراور راہگیر شامل ہیں۔پولیس حکام نے کہا کہ مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار دو ملزم دستی بم پھینک کرفرارہوئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.