این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کےماہرین کی ٹیم نے ایس بی سی اے میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں سینٹرل جیل کےقریب ڈپارٹمنٹل اسٹورمیں آگ لگنےسے متاثرہ عمارت کے ڈھانچےکےگرنےکےامکان کو مسترد کردیا۔این ای ڈی یونیورسٹی کےماہرین نےکراچی میں جیل چورنگی پر آتشزدگی کا نشانہ بننے والی عمارت کےمعائنےکےبعد اپنی رپورٹ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو جمع کرادی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.