سول ہسپتال کی انتظامیہ نے کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےتفصیلات کے مطابق کراچی کے سول ہسپتال کی انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک او پی ڈی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیاد پر فیصلہ کیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Resolution making DNA test mandatory for issuing CNIC passed

Quetta: On Monday, the Balochistan Assembly passed a resolution, making DNA tests…

آئندہ امریکہ کی جنگ ہوئی تو وجہ سائبر حملے ہوں گے امریکی صدر بائیڈن

ڈائریکٹر آف دی نیشنل انٹیلیجنس کے دفتر کےدورے کے موقعے پرآدھےگھنٹےکی تقریرمیں…

مال روڈ پرخاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والا ٹریفک وارڈن معطل

لاہور: مال روڈ پر گاڑی میں اپنی بیٹی کے ساتھ سفر کرتی…