کراچی کےعلاقے جوہر آباد میں گھر میں مبینہ طور پرمضر صحت کھانا کھانےسے 2 بچے جاں بحق جب کہ ماں باپ کی حالت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق بچوں کےوالدین کی حالت نازک ہے،جاں بحق بچوں میں دس سال کا نورالعین اور 13 سال کا حسنین شامل ہے ۔بچوں کےوالد اور والدہ کوطبی امداد کے لیے دیگر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.