کین ولیم سن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سےدستبردار ہوگئےالبتہ وہ وائٹ بال کرکٹ میں کیوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گےوہ بطورعام بیٹر ٹیسٹ میچزبھی کھیلتے رہیں گےولیم سن نےکہاکہ کپتانی کی وجہ سے ورک لوڈ بڑھ گیا تھا اس لیے یہ فیصلہ کیااگلے دو سال دو ورلڈ کپ ہیں اس لیےوائٹ بال کی قیادت جاری رکھوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک

 سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد…

کورونا متاثرین کو حکومت کی جانب سےلاکھوں روپے دینے کا اعلان

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ کی جانب سے ایسے افراد کو…

کوہلی کی بیٹی کے ریپ کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

“ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق پولیس نےحیدر آباد سے تعلق رکھنےوالےرام نیگیش…

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…