عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بچوں پر تشدد کرنےوالا ملزم صفدر گرفتار کر لیا گیا ہےملزم صفدر حسین نے چند روز قبل کم سن بہن بھائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھاکمسن بچے اسکول یونیفارم میں روتے رہےلیکن ملزم کو رحم نہ آیا، بچوں کوتحویل میں لے کر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ منتقل کر دیا گیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.