پشاورزلمی کےکوچ اور ڈائریکٹرکرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سےملاقات ہوئی جس میں انہوں نےپی ایس ایل سےدستبرداری کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہےکہا کامران ہمارے اہم کھلاڑی رہے ہیں پی ایس ایل 7میں بھی پشاور زلمی کا حصہ ہوں گےکامران اکمل نے کہاپشاور زلمی میری فیملی ہے پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کروں گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.