پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ہائی پرفارمنس کیمپ میں احمد شہزاد کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر پی سی بی پر شدید تنقید کی ہے۔تفصیلات کےمطابق کامران اکمل نے پی سی بی کے اس عمل پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لیے اپنی خدمات دینے والے کے ساتھ یہ ناانصافی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب آج کراچی میں ہوگی

پی ایس ایل7 کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے…

پی ایس ایل سیزن 8 میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر…

سپر فور مرحلہ:آخری میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل

دبئی میں کھیلا جانےوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے…

شاہد آفریدی کا کراچی میں لیجنڈز ارینا کے قیام کا اعلان

ر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ…