ترجمان بلوچستان حکومت کاکہناہےکہ گوادر شہر میں انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ہےگوادر میں صورتحال بہتر ہے شہری حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں امن و امان کی صورتحال کی بہتری کے بعد دس روز کی بندش کے بعد گوادر شہرمیں انٹرنیٹ سروس کی بحالی اوردیگرموثر اقدامات جاری ہیں ،صوبائی حکومت گوادرکےعوام کےمسائل کاادراک رکھتےہوئےترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.