بالی ووڈ اداکار اورفلمی تجزیہ نگارکمال راشدخان پاکستان تحریک انصاف کی رکن اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کےمداح بن گئےکےآرکے نےکہاکہ بھارت میں زرتاج گل جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں ہیں؟میرا مطلب ہےہوشیاراوراچھا مقررمیڈم زرتاج گل آپ بہت ہوشیاراور بہترین انداز میں بات کرنے والی سیاستدان ہیں کاش آپ جیسی دو،چارسیاستدان بھارت میں بھی ہوتیں

https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1511700947252219916?s=20&t=eodVuwNhldOd2XcaP6vK6A

https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1511704081479446528?s=20&t=eodVuwNhldOd2XcaP6vK6A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: گرین لائن سروس بس کا آغاز ہو گیا

کراچی والوں کے لئے گرین لائن بس سروس آج سے شروع ہو…

Covid-19 situation worsens in Karachi, positivity rate reaches 18%

The fifth wave of the COVID-19 epidemic is wreaking havoc in Karachi,…

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی…

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات  فرخ حبیب نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر…