کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 14 سے 17 ستمبر کے دوران ایل این جی منتقل کرنے والے ایف ایس آر یو کی تبدیلی کے دوران گیس کے حصول میں کمی کا اثر سی این جی سیکٹر کے ساتھ صنعتوں، پاور پلانٹس، کے الیکٹرک اور کھاد فیکٹریوں کو بھی منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.