ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ یعنی مشتری ایک بار پھرزمین کےقریب آرہاہے،ستمبرکے آخر میں مشتری 70 سال بعد زمین کےسب سےقریب نظر آئے گا 26 ستمبر کی رات مشتری کو آسمان پر دیکھنا ممکن ہوگا۔26 ستمبر کی رات مشتری زمین سے 58 کروڑ کلومیٹر دور ہوگااس سے قبل نظام شمسی کے 2 سیارے زحل اور مشتری 2020 میں زمین کےقریب آئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عام عادت جو موت کا سبب بن سکتی ہے

نئی تحقیق میں ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ…

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…

مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے،این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کاحالیہ سلسلہ آئندہ…

اسنیپ چیٹ نے بھی اے آئی ٹیکنالوجی ٹول کو ایپ کا حصہ بنا دیا

اسنیپ چیٹ نے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی…