فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی لانگ مارچ : ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے…

سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق…

کندھ کوٹ ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے سے 6 افراد کو اغو کر لیا

کندھ کوٹ میں ڈاکو اوگاہی اسٹاپ پر انڈس ہائی وے سے 6…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…