مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اپنے والد کے ہمراہ مانسہرہ پہنچ گئے۔مانسہرہ آمد پرکیپٹن ریٹائرڈصفدراورجنیدصفدرکا بھرپوراستقبال کیاگیا۔ مقامی افراد نے جنید صفدر کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر استقبال کیا۔بعدازاں جنید صفدر نے دادا دادی کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کی۔ جنیدصفدر نے مانسہرہ کے گاؤں میں مقامی حجام سےبال بھی کٹوائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

درندہ صفت باپ کی سگی بیٹی سے زیادتی کی کوشش

گوجرانوالہ: درندہ صفت باپ کی 17سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش، لڑکی…

165 cigarette brands being sold ‘illegally’ in Pakistan: Report

In a recent revelation, it was disclosed that a total of 165…

اسلام آباد میں ہونے والی انتہائی اہم افغان امن کانفرنس ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی کردی…