وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر شدید ترین دماغی عارضے میں مبتلا ہیں جس کے باعث اہم باتیں بھول جاتے ہیں۔  بیماری ٹھیک نہیں ہوگی بلکہ اس میں اضافہ ہوگا دوسری جانب جوبائیڈن کی بیماری کے بعد سے بعض حلقے جوبائیڈن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گورنر سندھ4 بجے سو کر اٹھتے اور 7 بجے کے بعد کسی اور ہی موڈ میں ہوتے تھے

سربراہ ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ حکومت سےہمارے معاملات…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

 کراچی:عالمی منڈی میں کمی کےباوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور…

آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور…

Govt mulls extending Chief Justice’s tenure

The federal government is considering to consolidate the tenure of Chief Justice…