عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتےہوئےحافظ حمداللہ نےکہاکہ عمران خان مولانا فضل الرحمان پر تنقید سے پہلے قوم کویہ بتا دیں کہ آپ کےبچے کہاں ہیں اور کس سےتربیت پارہے ہیں؟جارج بُش کی کامیابی پردو رکعت نفل نماز پڑھنےوالا نیازی امریکا دشمنی کابھاشن جھاڑرہاہےعمران خان نے ٹرمپ کےکہنے پر کشمیر نریندر مودی کےحوالےکیااور کلبھوشن کو این آراو دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.