گوجرہ میں جعلی پیر نےجن اتارنےکےبہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کےساتھ دم کرانےآستانےآئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے اس سےمبینہ طور پر زیادتی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے، لڑکی کا طبی معائنہ کیاجائےگاجس کے بعدمعاملے کی مزید تفتیش شروع کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

قومی پرچم جلانے والے شخص کو 26 ماہ قید کی سزا

سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر چوری کی واردات

کیپٹن کرنل شیر خان کے بھتیجے کے مدعیت میں تھانہ کالو خان…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی اپنےوالدین کےہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے…