اسلام آباد پولیس نے عدالتی تناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکےجمع کرانے کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھاپہلے مرحلے پرعاطف، توصیف اورغفار عرف بلا نامی 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔اسلام آباد پولیس کا کہناہےکہ ملزمان ایف ایٹ کچہری میں جعلی مچلکوں کا کاروبار کر رہے تھے، نیٹ ورک کےدیگرملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بارشوں اور سیلاب سےملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار697 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید ایک شخص جاں بحق ہوا…

کراچی میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے 22 جولائی کی رات یا 23 جولائی کی صبح…

سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق…

جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال…