ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اور جوائنٹ سول جج (سینئر ڈویژن) کی عدالت میں آر ایس ایس کارکن وویک چمپانیرکر نے مقدمہ دائر کرکے جاوید اختر سے معاوضے کے طور پر ایک رویئے کا مطالبہ کیا ہےعدالت نے نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا، جس کا 12 نومبر تک جواب مانگا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.