چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھاجنوری سے مارچ کے دوران چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گزشتہ سہ ماہی سے 71 فیصد زیادہ ہے جب کہ برآمد کی گئی گاڑیوں میں بڑا حصہ نیو انرجی وہیکلز کا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جرمنی : کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی،150 افراد ہلاک، 37 ہزار متاثر

جرمنی کوکورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنا ہے کورونا وائرس سے…

عوام پر 11 روز کے لئے ہنسنے،تفریح کرنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال…

شمالی کوریا کے صدر کورونا سے صحتیاب

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی…