لاہور:پاکستان کےمایہ نازاور سینئر صحافی واینکرپرسن مبشر لقمان کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے،سینئرصحافی واینکر پرسن 11 جنوری 1963ء کو لاہورمیں پیدا ہوئے-مبشر لقمان نےابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہرسےحاصل کی انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کرنے کےبعد مزیدتعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کےلئےگورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔سینئرصحافی واینکر پرسن نےبطورمیزبان چینل بزنس پلس سےصحافت میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.