کراچی میں بلدیاتی انتخابات,جماعت اسلامی نے نتائج فوری جاری کرنے کے مسلسل مطالبے اور عمل درآمد نہ ہونے پر بالآکر کل ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دے۔ یہ کال جماعت اسلامی کےامیر سراج الحق کیجانب سے دی گئی ہےجس کےمطابق نتائج میں تاخیر اور ردو بدل کے خلاف کل ملک بھر میں جگہ جگہ مظاہرے کیے جائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.