دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا خواجہ سراوں کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں لیکن خواجہ سراوں کے تحفظ کی آڑ میں ثقافت، تہذیب اور اسلامی اقدار کو ختم نہیں کرنے دیں گے۔اگر ٹرانس جینڈر بل میں تبدیلی نہ کی گئی تو اسلام آباد تک مارچ کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات…

کے پی حکومت نے گندم کا یومیہ کوٹہ بڑھا دیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے والدین سے بچھڑے 05 بچوں کو تلاش کر لیا

تفصیلات کےمطابق اسلام آباد پولیس نےبچوں کے والدین کو پولیس اور سی…