ترجمان الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہےکہ جماعت اسلامی نے خود سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست کی تھی۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست دے کر احتجاجی دھرنا دینا غیر اخلاقی بات ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جماعت اسلامی کے نائب امیر اور چیئرمین الیکشن سیل راجہ عارف سلطان منہاس نے یہ درخواست دی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.