گورنر پنجاب چودھری سرورکا کہناکہ عمران خان کےفیصلےکو ہم چیلنج نہیں کرتے،نچلی سطح پر ایشوز ہیں،جہانگیر ترین ہمارے دوست ہیں وہ اب بھی پارٹی میں ہیں،جہانگیرترین نے آج تک پارٹی کے خلاف کچھ نہیں کیا،استعفوں کا مجھےتو خود میڈیا سے پتہ چلتا ہے،ہم اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، الیکشن جب بھی شروع ہوں ہر پارٹی شور مچاتی ہے،
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.