پاکستان میں عمانی سفیر محمد عمر احمد نے وزیرداخلہ شیخ رشید سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سمندری راستہ بحال اور فیری سروس شروع کرنے پر بات چیت ہوئی۔ مہمان سفیر نے کہا کہ فیری سروس کی مدد سے پاکستان سے عازمین حج و عمرہ باآسانی حرمین شریفین بھی جا سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے…

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے شہر سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے…

اسلام آباد میں لڑکے سے زیادتی کی ذمہ داری سکیورٹی ہیڈ پر عائد

 اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی سے…

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون…