وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے۔عطاءاللہ تارڑ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسلحے سے لیس غنڈوں کا جتھا لودھراں پہنچا ہے، ان کے تعاقب میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ان شر پسند عناصر کو بلکل امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.