https://www.facebook.com/UsmanGhaniPhotography

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق  تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ تحریر کیا جس میں مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابل نفرت اور مکروہ عمل قرار دیا ہے۔ خواتین کو شرعی وراثت سے محروم کرنا اللہ کے حکم کی بھی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈی جی آئی ایس آئی کی ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ نمازادا کرتے وائرل تصویر پر بھارت کے اوسان خطا ، منفی پراپیگنڈا شروع

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی افغان امن عمل…

Afghan nationals asked to leave Pakistan by March 31

Pakistan’s Ministry of Interior has asked Afghan Citizen Card (ACC) holders, staying…