ویسٹرن یونیورسٹی کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی  ہوسٹل میں رہنے والی کئی طالبات کو نشہ آور شئے دی گئی اوران  کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ہے ۔ متعدد سوشل میڈیا پوسٹس سے پتہ چلتا ہے کہ 6 ستمبر کو شروع ہونے والے اورینٹیشن ویک کے دوران کم از کم 30 طالبات کو منشیات دی گئی اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہبازشریف ہمسائیوں کا ذکرکرتے کرتے بھارت کی طرف اشارہ کرگئے

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن…

سوات میں 50 سیاح قیمتی موبائل فونز اور لاکھوں روپے کی نقدی سے محروم

سوات: پاکستان کے خوبصورت ترین علاقے میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں نے…