اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ، وزیردفاع بینی گینز اور وزیرکھیل چلی ٹراپر نےمشترکہ بیان جاری کرتےہوئےکہا کہ فٹ بال کی عالمی فیڈریشن فیفا کےساتھ کئی ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات کےبعد اسرائیلی ٹیم اورسپورٹرز کوقطر میں ہونے والےفیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کےلیےملک میں جانےکی اجازت مل گئی ہے۔یائر لاپیڈنےکہا نومبر میں ہونے والے ورلڈکپ کے باعث قطر سےتعلقات کا نیا باب کھلےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.