پاک فوج نے 23 مارچ کےموقع پر منفرد انداز میں تیار کیاگیا ملی نغمہ جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سےجاری کئے گئے نغمے کے بول ہیں تیری میری ہےاک پہچان شاد رہے یہ پاکستان، گونج رہی یہ آواز شاد رہے یہ پاکستان، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کیا ہے کہ شاد رہے پاکستان۔
شاد رہے پاکستانhttps://t.co/iYxQMLoWfu
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 17, 2022