طارق اسماعیل ساگرصاحب کوروناوائرس کےباعث انتقال کرگئےکالم نگار معروف ادیب،ناول نگار،محقق اور کالم نگار متعدد قومی اخبارات سےمنسلک رہے ہیں آپ کئی درجن کتابوں اورناولوں کےمصنف ہیں ساگرصاحب نے اپنے زندگی کا سار عرصہ قلمی جہاد کرتےہوئے گزارا۔بے شمار کتابیں لکھیں ہیں میں ایک جاسوس تھا۔کمانڈو،وطن کی مٹی گواہ رہنا،وادی لہو رنگ، بےشمار ناول،کتابیں ہیں جوکہ ہمارےنوجوانوں کےلیےمشعل راہ ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.