ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے حراست سے فرار ہوگیا۔ملزم دوران حراست ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے ہتھکڑی کھلوا کرغائب ہوا۔ ملزم کواڈیالہ جیل سےمقامی عدالت میں پیشی کیلئےلایاگیا تھا۔ ملزم کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیجا تھا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کی کال پرپولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں نو منتخب…

آئی جی سندھ نے دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانیکی ہدایات جاری کردیں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکہا کہ تمام ڈی آئی جیز،ایس…

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے…

سابق گورنر پنجاب کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف گوجرانولہ میں مقدمہ تھانہ گکھڑ…