سی ٹی ڈی اسلام آباد نے کل 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرنےکا دعویٰ کیا تھا گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں ایک ملزم اسماعیل سی ڈی اےکا ملازم ہے۔دوسری طرف آب پارہ پولیس اسٹیشن میں ملزم اسماعیل کےغائب ہونےپراغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا ہےایف آئی آر کےمطابق اسماعیل گھر سےایکسائز آفس جانےکےلیےنکلا تھا لیکن تاحال واپس گھر نہیں پہنچا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.