اسلام آباد کی مشہورشخصیت مرحوم تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا ہے اوراطلاعات ہیں کہ پولیس نے کھوکھرہاوس پرچھاپہ مارا ہےفرخ کھوکھرچھاپے کے وقت ڈیرے پر موجود نہ تھا،پولیس ٹیمیں ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہیں۔ کسی بھی شخص کو کسی شہری کی جائیداد پر قبضے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا:پاکستان میں مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

روسی جنگ میں یوکرین کے دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے

یوکرین کا دورہ کرنے والے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کےڈائریکٹر مانویل فونٹین…

صدر مملکت کے دورہ سبی کے دوران سبی میں دھماکہ

بی جیل روڈ پر لوکل ریسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکہ…