حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کوہٹانےکا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد 2 جون کوختم ہو رہی ہےاور جب آرڈیننس ختم ہوگا توموجودہ چیئرمین نیب اپنےعہدے پر برقرارنہیں رہ سکیں گے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ نیب ترمیمی آرڈیننس میں موجودہ چیئرمین نیب کواگلےچیئرمین کی تعیناتی تک کام جاری رکھنےکی شق شامل کی گئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.