مسافر محمد قربان ابوظہبی جانےکےلیےاسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچا تھا دوران تلاشی سفری بیگ کی اندر خفیہ کالےرنگ کی پلاسٹک شیٹ میں ہیروئن مہارت سےچھپائی ہوئی ملی مجموعی طور پر 1.012 کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے منشیات اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ملزم کو ابتدائی تفتیش کےبعد مزید قانونی کارروائی کےلئے اے این ایف حکام کےحوالےکر دیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.